زائرہ وسیم نے 2 سال بعد برقع میں پہلی تصویر شیئر کردی

کراچی (این این آئی)محض تین فلموں سے بولی وڈ میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے بعد جولائی 2019 میں مذہب کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم نے 2 سال بعد برقع میں اپنی پہلی تصویر شیئر کردی۔زائرہ وسیم نے مذہب اسلام کی خاطر جولائی 2019 سے بولی وڈ چھوڑنے کا اعلان…

Read More

دنیا کے سارے غم دور، بس یہ زبردست وظیفہ کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میں سفرکےلئےٹرین میں چڑھا اورایک جگہ بیٹھ گیا وہاں پرکافی لوگ بیٹھےتھے۔ میں تسبیح نکال کر پڑھنے بیٹھ گیا۔ ایک صاحب جو رحیم یارخان کے وکیل تھے انہوں نے کہا صوفی صاحب کیا تسبیح پڑھ رہے ہو،میں خاموش رہا۔ ان کا چہرہ ان کا لہجہ بتا رہا تھا کہ وہ فارغ…

Read More

قیامت خیز زلزلے کو 16 سال مکمل ہوگئے

بہاولنگر(این این آئی) 8 اکتوبر 2005ء کو قیامت خیز زلزلے کو 16 سال مکمل ہوگئے شہداء کی برسی( آج) منائی جائیگی اور تمام مساجد میں نماز جمعہ کے بعد شہداء کیلئے خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام بھی کیا گیا ہے 8 اکتوبر 2005?ء کو پاکستان کے علاقے بالا کوٹ’ آزاد کشمیر’ مانسہرہ اور ملک بھر…

Read More

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان دنیا میں سب سے آگے،عالمی بینک کا بھی اعتراف

کراچی(این این آئی)ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان کے ٹھوس اقدامات پر عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے آگے ہے۔کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے بھرپوراقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں، موسمیاتی اثرات سے متعلق انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن…

Read More

افغانستان کا نابینا ایتھلیٹ قوت بینائی والوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم

کابل(این این آئی)افغان صوبے ہلمند سے تعلق رکھنے والے قوت بینائی سے محروم ایتھلیٹ ولی محمد نوری لندن ریس میں حصہ لے کر قومی وبین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔افغان میڈیارپورٹس کے مطابق ولی محمد نوری ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں بینائی سے محروم ہوگئے تھے لیکن اب ولی…

Read More

عرب آمروں کیخلاف تنقیدی نظم پڑھنے پر ٹی وی سٹیشن کیخلاف کریک ڈائون، میزبان گرفتار

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں عرب آمروں کے خلاف تنقیدی نظم پڑھنے پر ٹی وی اسٹیشن کے خلاف کریک ڈائون کیا گیا اور شو کے میزبان کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تنقیدی نظم پڑھنے پر تیونس کے نجی ٹی وی اسٹیشن پر سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے دھاوا بول دیا، اسٹوڈیو میں…

Read More

فورتھ شیڈول میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ

لاہور (آن لائن)کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے فورتھ شیڈول میں شامل 32 افراد اور فیملیوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب سے مذکورہ 32 افراد جن کا تعلق لاہور سے ہے۔ اثاثہ جات کو ضبط کرنے کے حوالے سے کارروائی پر مبنی رپورٹ طلب کرلی ہے اور…

Read More

پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پیر11 اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔این سی او سی کے اجلاس میں 11 اکتوبر سے اسکول مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سکولوں کو سو…

Read More