حکومتی اتحادی بڑی سیاسی جماعت ایک بار پھر وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان انتخابی اصلاحات پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات، سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت سے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ایم کیو ایم…

Read More

آٹا سستاہوچکاہے ،چینی 80روپے فی کلو دستیاب ہو گی‘ عوام کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈسکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گنے کی فصل کی پیداوار کا ریکارڈ83ملین ٹن تھا لیکن اس سال گنے کی فصل کی پیداوار 100ملین ٹن سے زائد ہو گی ،یکم نومبر سے شوگرملیںچل پڑیں گی اور انشااللہ عوام کوچینی 80روپے فی کلو…

Read More

متحدہ عرب امارات مسلسل 10ویں بار پسندیدہ ترین ملک قرار

ابوظہبی (این این آئی ) عرب قوم کے نوجوانوں نے مسلسل دسویں برس بھی دنیا میں متحدہ عرب امارات کو اپنے رہنے کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ملک قرار دیا ہے اور اسے اپنی قوم کی طرح بہت زیادہ چاہنے کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ صورتحال عرب نوجوانوں سے کیئے جانے…

Read More

امریکا نے افغان آباد کاری کیلئے اپنا نمائندہ مقرر کردیا

واشنگٹن(این این آئی)بائیڈن انتظامیہ نے نامور سفارتکار ایلیزابیتھ جونز کو افغانستان میں نقل مکانی اور آباد کاری کے لیے کوششوں کی قیادت کے لیے نامزد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سفیر ایلیزابیتھ جونز بطور کوآرڈینیٹر پورے افغانستان میں نقل مکانی کی کوششوں، افغانستان سے افراد کی روانگی اور…

Read More

وہ افراد جو جلدی بڑھاپے کا شکار ہو جاتے ہیں ماہرین کی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(یواین پی) کیا موٹے لوگ دیگر افراد کے مقابلے میں تیزی سے بوڑھے ہوسکتے ہیں؟ ایک نئے سروے سے یہ حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپا بڑھاپے کو تیزی سے بڑھاتا ہے اور اس سے عمررسیدگی سے وابستہ امراض بھی وقت سے پہلے نمودار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف…

Read More

جس گھر میں آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے وہاں کیا ہوتا ہے؟ایمان افروز معلومات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلمانوں کو اللہ تعالی نے دو سب سے بڑے تحفوں سے نوازا ہے وہ ایسے تحفے ہیں جو کہ ہم سے پہلی کسی امت کو نہیں دی گئی ۔ ان تحفوں کے فیض سے ہم دین اور دنیا دونوں جگہ فیض اٹھا سکتے ہیں ان میں سے ایک قرآن ہے اور…

Read More

مسور کی دال کے ایسے بے شمار فائدے کہ ہر کوئی کھانے پر مجبور ہو جائے

اسلام ا ٓباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دال جو کہ انسانی غذا کا سب سے اولین جز کہلایا جاتا ہے ویسے تو عام طور پر دالوں کی مختلف اقسام ہیں مگر ان میں مسور کی دال کو سب دالوں پر ایک خاص شرف حاصل ہے، کچھ لوگ تو اس دال کو ملکہ مسور بھی کہتے ہیں جب…

Read More