ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کی چوتھی بڑی معیشت تھی ،وقت کے ساتھ ہم نے سمت کھو دی،شوکت ترین

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کی چوتھی بڑی معیشت تھی وقت کے ساتھ ہم نے معیشت کی سمت کھو دی۔ہم نے ملکی معیشت کے ساتھ انصاف نہیں کیا،وزیر اعظم عمران خان کو ابتر حالت میں معیشت ورثے میں ملی ہمارے قرضے غیر مستحکم…

Read More

وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی کو حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں ارکان اسمبلی کو اپنے اپنے حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے، صحت کارڈ اور احساس راشن کارڈ…

Read More

بیرون ملک سے گاڑیاں منگوانے کی شرح میں 669 فیصد اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں پاکستانیوں نے بیرون ملک سے 26 کروڑ 62 لاکھ ڈالرز کی گاڑیاں منگوالیں۔یہ گذشتہ سال کی پہلی سہہ ماہی سے 669 فیصد زیادہ ہے، گذشتہ سال جولائی تا ستمبر تین کروڑ 46 لاکھ ڈالرز کی گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں۔وزارت تجارت کی دستاویز کے…

Read More

شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو ناشتہ ضرورکریں ، ورنہ۔۔۔ ماہرین کے تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی طبی ماہرین کی ٹیم نے پتا لگایا ہے کہ ایسےبہت سے بچے جو ہر روز صبح کا ناشتہ چھوڑتے ہیں۔ ان میں بالغ ہونے پر ذیا بیطس کی ایک قسم ٹائپ 2 میں مبتلا ہونے کے خطرے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔ آکسفورڈ، کیمبرج، گلاسگو اور سینٹ جارج لندن…

Read More

اللہ پاک کو یہ ذکر بہت پسند ہے ،اس کے پڑھنے والے کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک حدیث مبارکہ میں اللہ کے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا اے لوگو سب سے افضل ذکر لا الہ الا اللہ ہے اور مزید فرمایا ﷺ نے اے لوگو جو بندہ زیادہ سے زیادہ لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے اللہ اس بندے سے نناوے بلائیں پریشانیاں دکھ دور فرمادیتے ہیں۔اور…

Read More

اگر دل کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں توپھر زندگی میں یہ غلطی کبھی نہ کریں ، ماہرین کا انتباہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دل اپنا کام صحیح سے انجام نہ دے تو انسان کا جسم بھی محتاج ہو جاتا ہے کیونکہ دل پورے جسم میں خون کی ترسیل کرتا ہے اور جب پمپنگ اعضاء ہی کام نہ کرے تو جسمانی کمزوریاں ہمیں اپنے روزمرہ کے کام بہتر طور پر سرانجام دینے نہیں دیتی اور…

Read More

اللہ تعالیٰ کے وہ دو نام جنہیں پڑھنے سے زندگی میں زبردست تبدیلی آتی ہے ، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو نیند نہ آتی ہو تو یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ ہمارے بتائے طریقے سے پڑھ لیں ، 5سیکنڈز میں نیند آجائے گی ،،،اللہ کے ناموں میں جو برکت ہے وہ کہیں بھی نہیں ہے کسی بھی چیز میں نہیں ہے اسی لئے تو کہاجاتا ہے کہ اللہ کا نام لیں اور کام…

Read More

نبی کریمؐ کی اس سنت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں، موذی امراض سے جان بچ جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خلال کرنا سنت نبوی ہے اور اس پر عمل کرنا آپ کو متعدد جان لیوا امراض سے بچا سکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے مطابق یہ تو پہلے ہی ثابت ہوچکا ہے کہ مسوڑوں کے امراض ذیابیطس، امراض قلب، خون کی شریانوں کے…

Read More

قرض تلے دبے ہوئے ہیں اور پریشانیوں نے گھیر رکھا ہے توقرآن مجید کی اس سورۃ مبارکہ کی روز تلاوت کریں، انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ یسین قرآن پاک کا دل ہے اس کے پڑھنے کے کیا کیا فائدے ہیں اور اس سورۃ کو روزانہ پڑھنے سے کن کن مشکلات سے بچا جاسکتا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس وظیفہ کا پورا فائدہ ہو تو اس تحریر کو مکمل غور کے ساتھ پڑھئے…

Read More