مفتی منیب نے کالعدم تنظیم کی گارنٹی لے لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے حکومت کو گارنٹی دی ہے کہ آئندہ کالعدم تحریک تشدد کی راہ اختیار نہیں کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر حکومتی وفد کی سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کی…