پی پی کے رکن اسمبلی چوہدری یاسین نے گرفتاری دیدی

کوٹلی (این این آئی)آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 میں فائرنگ سے سیاسی پارٹی کے 2 کارکنوں کے قتل کے کیس میں پیپلزپارٹی کے صدر اور رکن اسمبلی چوہدری یاسین نے سٹی تھانہ کوٹلی میں گرفتاری دے دی۔چوہدری یاسین نے گرفتاری سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانونی جنگ لڑیں گے،…

Read More

بیٹے نے اپنا جگر عطیہ کرکے باپ کی زندگی بچالی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں بیٹے نے اپنا جگر عطیہ کرکے باپ کی زندگی بچالی،بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ مذکورہ شخص کا جگر اچانک ہی خراب ہوگیا تھا اور یہ خبر اس شخص سمیت ان کے اہل خانہ کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں تھی کیوں کہ انہوں نے کبھی سگریٹ یا…

Read More

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے،وسیم اکرم

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے۔وسیم اکرم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں…

Read More

11سال کی عمر میں پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے ، رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر بادکہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میںجب 11سال کی تھی تو اس وقت اپنی زندگی کا پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہماری قوم کی ایک عادت ہے کہ ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے اور ہمیں اپنی اس روایت کو بدلنا…

Read More

گھر سے غربت ختم کرنی ہے تو نبی کریمؐ کی بتائی ہوئی یہ چیز گھر لے آئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: “نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا. انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے.انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے ”.حضرت…

Read More

امریکی ریات ٹیکساس میں ڈاکٹر قدیر کی غائبانہ نماز جنازہ

ٹیکساس (این این آئی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ٹیکساس میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی، سابق وفاقی وزیر بابر غوری بھی شریک ہوئے۔مریم اسلامک سینٹر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔قونصل جنرل ابرار ہاشمی اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری سمیت کمیونٹی کی نمایاں شخصیات…

Read More

افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت ۔۔۔ آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلر ڈائس نے کہا ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت سے کوئی مسئلہ نہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلر ڈائس نے کہا کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت سے کوئی…

Read More

پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر

لاہور(این این آئی ) لاہور سمیت پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر، پنجاب حکومت کی جانب سے پرموشن پالیسی منظور نہ ہونے کے باعث نتائج التوا کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان نہ ہونے کے باعث کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے…

Read More

ڈاکٹروں کی بڑی بڑی فیسوں سے بچنے کیلئے یہ دو قدرتی چیزیں ملا کر کھا لیں ، فوائد حیران کر دیں گے

فیصل آباد(یواین پی)قدرت نے لہسن میں بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ لہسن نہ صرف پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ لہسن کے ساتھ شہد بھی قدرتی فوائد اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے لہٰذا لہسن اور شہد کا آمیزہ انسان کیلیے بے حد…

Read More

نبی کریم ﷺ کا بتایا ہوا ایسا عمل کہ جس نے بھی کیا اس کی زندگی بدل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دعا کی قبولیت کیلئے متعدد اوقات اور جگہیں ہیں، جن میں سے ہم کچھ یہاں بیان کرتے ہیں مصیبت آنے سے پہلے ہمیں کیا کرنا چاہیے عبداللہ بن عبید فرماتے ہیںکہ میں نے اللہ کے رسولؐ سے عر ض کیا ۔کہ میں کیا پڑھا کروں اپنی حفاظت کے لیے مصیبتوں…

Read More