پنجاب اور اسلام آباد میں آٹے کے بحران کا خدشہ منڈلانے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فلورملزایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پنجاب، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن نے پیرکو راولپنڈی اوراسلام آباد میں جبکہ منگل کو پورے صوبے میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے…

Read More

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے بد ترین مندی ٗ سرمایہ کاروں کے 278ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بد ترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 1500پوائنٹس گھٹ گیا جبکہ انڈیکس47ہزاراور46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے بیک وقت گر گیا اور 45700پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 278ارب روپے سے زائد ڈوب گئے…

Read More

کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 42روپے کلو کم ہو گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق  اگرچہ یہ اعلان ہوا کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں 15نومبر کو کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی جبکہ سنٹرل پنجاب کے ساتھ صوبہ…

Read More

غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے پر نادرا کی تحقیقات جاری، اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)نادرا ملازمین کی جانب سے غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے معاملے پرمحکمہ جاتی تحقیقات جاری ہیں۔نادرا ذرائع کے مطابق ساڑھے تیرہ لاکھ شناختی کارڈز میں مشکوک اور درست شناختی کارڈ بھی شامل ہیں، جاری شناختی کارڈز کے اجرا کا دورانیہ دو ہزار گیارہ سے دو ہزاراکیس تک ہے۔ نادرا حکام نے…

Read More