ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کے ساتھ پہلی بار ایک اہم ملاقات کی جس کے بعد نئی دہلی نے اس خطے کی نیم خودمختاری چھین لی اور ان میں سے بہت سے افراد کو کریک ڈاون میں جیل بھیج دیا۔ اس اجلاس کے بعد کسی بڑے…