نومولود بچوں کے لیے نیند کیا خاص کردار ادا کرتی ہے؟طبی ماہرین کی تحقیق میں حیران کن انکشاف
لاہور(یواین پی)نومولود بچوں کے لیے نیند بے حد ضروری ہوتی ہے۔اس حوالے سے ماہرین نے بتایا کہ نومولود بچوں کے لیے دو ڈھائی سال تک نیند ایک خاص کردار ادا کرتی ہے۔ماہرین نے بتایا کہ نیند بچے کے دماغی سرکٹ میں سیکھنے اور یادداشت کے عمل کو مضبوط کرتی ہے تو کبھی پلٹ کر یہ…