اشاعتِ قرآن مجید کے ایکٹ میں مزید ترمیم کرنے کا بل منظور
اسلام آباد (این این آئی)مجلسِ قائمہ برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اشاعتِ قرآن مجید (غلطیوں سے پاک طباعت اور ریکارڈنگ)کے ایکٹ، میں مزید ترمیم کرنے کا بل منظور کر لیا جبکہ مجلسِ قائمہ نے مسلم عائلی قوانین آرڈیننس، میں مزید ترمیم کرنے کا بِل اسلامی نظریاتی کونسل کے حوالے کردیا۔ مجلسِ…