3 سال میں ذیابیطس کی ادویات 200 فیصد تک مہنگی ہو گئیں
جڑانوالہ (آن لائن) 3 سال میں ذیابیطس کی ادویات میں 200 روپے سے 1800 روپے تک اضافہ، کمر توڑ مہنگائی سے تنگ عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے۔ ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کے بعد تمام عمر ذیابیطس کنٹرول کرنے کیلئے مریضوں کو ادویات کا استعمال کرنا پڑتا ہے، محتاط ذرائع کے مطابق پاکستان…