’’دونوں بے نقاب ہو کر بھاگے‘‘شعیب اختر نے مصباح الحق اور وقار یونس کے مستعفی ہونے پر حیران کن بیان دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس نے عہدے چھوڑنے کا اعلان کر دیا جس پر سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے تنقید کے سخت تیر چلاتے ہوئے کہا کہ ” دونوں بے نقاب ہو کر بھاگے ہیں “۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے بیان…