اہم خبریں

2022 کا پاسپورٹ اینڈ کس جاری کر دیا گیا۔۔۔ پاکستانی کونسے ممالک کا ویزا فری حاصل کر سکیں گے؟

پاکستان (نیوز اویل)، ہر سال دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹ کی درجہ بندی کی جاتی ہے اور ہر تین ماہ کے بعد اس درجہ بندی کو اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔

ہینلے اینڈ پارٹنرز پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی تنظیم ہے 2022 کے لیے پاسپورٹ کی درجہ بندی کر دی گئی ہے ۔ انڈیکس میں پاکستان صومالیہ اور یمن سے بھی نیچے چلا گیا ہے اور 108 نمبر پر ہے اور پاکستانی شہری صرف 31 ممالک میں بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔

بھارتی پاسپورٹ 83 نمبر پر ہے اور بھارتی شہری تقریبا 60 ممالک میں بغیر ویزا کے سفر کر سکتے ہیں اس کے علاوہ جاپان اور سنگاپور کے شہری تقریبا 192 دونوں ملکوں کا سفر ویزے کے بغیر کر سکتے ہیں جبکہ جرمنی اور جنوبی کوریا کے افراد تعداد 190 ممالک کا سفر بغیر کسی ویزا کے جاسکتے ہیں ہینلے اینڈ پارٹنرز ہر سال پاسپورٹ کی درجہ بندی کرتے ہیں تمام ممالک کو ان کی اکانومی کے لحاظ سے اور تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے میں درجہ بندی کی جاتی ہے اور یہ دیکھا جاتا ہے کہ کون سے ممالک کتنے ممالک کا سفر بغیر ویزے کے کر سکتے ہیں اور ان کو اس لحاظ سے نمبر دیے جاتے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago