11 روپے فی لیٹر پیٹرول اور 14 روپے فی لیٹر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو وزیراعظم عمران خان نے کیوں مسترد کر دیا؟
پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے چودہ روپے فی لیٹر ڈیزل اور گیارہ روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا ہے ۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان کو وزارتِ توانائی کی طرف سے بھجوائی ہوئی سمری میں پیٹرول کو 11 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کو 14…