اگر آپ کی گاڑی برف میں پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ آئی جی انعام غنی کا بیان سامنے آگیا!
پاکستان (نیوز اویل)، آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز انعام غنی کا مری کے افسوس ناک واقعے کے بارے میں بیان سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کی گاڑی برف میں پھنس جائے تو ان کا کہنا تھا کہ کاربن مونو آکسائیڈ کی بو نہیں ہوتی اس لیے…