ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگانے اور سکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے پیشِ نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگانے اور سکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے کسی بھی قسم کا لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فواد چودھری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کہنا…