وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بھی چھٹی کرانے کا فیصلہ کر دیا… آخر کس وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا؟
پاکستان (نیوز اویل)، سینیئر صحافی اور کالم نگار اعزاز سید نے انکشاف کیا ہے کہ اب وزیراعظم عمران خان گورنر پنجاب چوہدری سرور کی چھٹی کرائیں گے اور لوگوں کو وزارت سے ہٹا دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات ہونے سے پہلے پہلے مارچ میں وزیراعظم اور گورنر پنجاب کو عہدے سے…