حکومت نے پرانے بینک نوٹوں کو تبدیل کرانے کی آخری تاریخ جاری کردی!
پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کے لیے آخری تاریخ جاری کر دی۔ فیڈرل گورنمنٹ نے دس روپے ، پچاس روپے ، سو روپے ، اور ہزار روپے کے پرانے نوٹوں کو تبدیل کرانے کی آخری تاریخ جاری کر دی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ نوٹوں کی تبدیلی…