حیسکول پٹرولیم کمپنی کی 54 ارب روپے کی منی لانڈرنگ… کون اہم لوگ اس میں ملوث نکلے؟
پاکستان (نیوز اویل)، ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق حیسکول پٹرولیم کمپنی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ بینک ڈیفالٹ اور مالیاتی فراڈ ورلڈ کے شواہد ملنے کے بعد یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اربوں…