نواز شریف کو لاحق ہونے والی بیماری”ٹاکا سوبو” اصل میں کون سی بیماری ہے؟ ڈاکٹر پرویز چودھری نے تفصیلات بتا دیں!
پاکستان (نیوز اویل)، نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر شال کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو “ٹاکا سوبو ” نامی بیماری لاحق ہے۔ جب پاکستان میں ڈاکٹر پرویز چوہدری جو کہ ستارہ امتیاز ہیں ان سے اس بیماری کے حوالے سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک خون…