نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں نیا سچ سامنے آگیا! وہ میڈیکل رپورٹ نہیں تھی بلکہ۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں نیا سچ سامنے آگیا ہے حال ہی میں یہ بات سامنے آئی تھیں کہ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کرنے والی میڈیکل رپورٹ نہیں تھی بلکہ ڈاکٹر شال کی گئی اوبزرویشن تھی جو انہوں نے نواز شریف کی حالت کو دیکھتے ہوئے…