عمران خان کو اپنا نام بدل لینا چاہیے، اور نام بدل کر “مہنگائی خان” رکھ لینا چاہیے وہ ان کے کارناموں پر زیادہ سوٹ کرتا ہے! مسلم لیگی ن کی رکن اسمبلی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا!
پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنا نام تبدیل کر کے مہنگائی خان رکھ دینا چاہیے وہ ان کی پرسنلٹی پر زیادہ سوٹ کرتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ…