وزیراعظم عمران خان نے 5 روپے فی یونٹ بجلی اور 10 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔ عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئیں!
پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے 5 روپے فی یونٹ بجلی اور 10 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیراعظم لائیو پروگرام میں عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل 10 10 روپے اور بجلی 5 روپے سستی کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ان کا یہ بھی…