مولانا فضل الرحمن کے گھر سے ہی ان پر عدم اعتماد۔۔۔ اپنی ہی تحصیل سے عبرت ناک شکست!
پاکستان (نیوز اویل)، فضل الرحمن پر 2018 کے انتخابات کی طرح اب پھر سے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام نے عدم اعتماد کر دیا ہے اور ان کو بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کو اپنے گھر کی تحصیل میں میں بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا…