تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جب حکومت اور اپوزیشن ہم سے بات کریں گے تب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترین گروپ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا!
پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کافی گرما گرمی چل رہی ہے اور تمام سیاسی جماعتیں تحریک عدم اعتماد لانے کی پر زور کوشش کر رہی ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں آپس میں رابطے میں ہیں اور اور اپوزیشن مل کر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دے رہی ہے…