تحریک انصاف کے لیے بڑا جھٹکا! دوہری شہریت کیس میں اہم رہنما کو نا اہل قرار دے دیا گیا،
پاکستان (نیوز اویل)، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کو نا اہل قرار دے گیا ہے ۔ فیصل واڈا اب سینیٹر میں نہیں رہیں گے ۔ 2018 میں فیصل واڈا نے جھوٹا حلف نامہ جمع کروایا تھا انہوں نے جائیدادوں کی خریداری کے ذرائع چھپائے نہ تو منی ٹریل…