پاکستان کو کون سی شرائط ماننے پر آئی ایم ایف “1 ارب ڈالر” قرضے کی قسط دینے پر راضی ہوا ہے ؟ اہم انکشافات سامنے آ گئے!
پاکستان (نیوز اویل)، امریکہ میں واشنگٹن میں حال ہی میں آئی ایم ایف کا اجلاس ہوا ہے جس کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قرضے کی قسط دینے کا امکان ہے ۔ پاکستان نے قرضہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی…