نیازی کو ایک اور شرمندگی مبارک ہو!اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا، اگر کوئی گرفتاری ہوئی تو ڈی جی ایف آئی اے ذمہ دار ہوں گے۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے ایک ٹویٹ کی ہے جس میں پیکا قانون کے معاملے میں بات کی۔ حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ “نیازی کو ایک اور شرمندگی مبارک ہو! اسلام آباد ہائیکورٹ نے…