ووٹ چوری سے جس لاڈلے کو قوم پر مسلط کیا گیا ہے اس نے ملک کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میڈیا بھی اپنے کیے پہ پشیمان، مولانا فضل الرحمٰن کے حیران کن انکشافات!
پاکستان (نیوز اویل)، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس لاڈلے کو ووٹ چوری سے قوم پر مسلط کیا گیا تھا اس نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے اس نے رشوت کا بازار گرم کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا…