نمبرز پورے ہو گئے۔۔۔مولانا فضل الرحمن نے اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا!
پاکستان (نیوز اویل)، مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمبر سے پورے ہوگئے ہیں اور اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے نہ ہی ہمیں حکومت کے اتحادیوں کی ضرورت ہے کیونکہ ہمارے…