ناول نگاروں کی پیشین گوئیاں یا پھر قبل از وقت بنائے گئے منصوبے۔۔۔ وہ تاریخی ناخوشگوار واقعات جن کے رونما ہونے سے پہلے سے ہی کہانیاں موجود تھیں!
پاکستان (نیوز اویل)، ماضی میں کچھ مصنفین نے اپنے ناولوں میں ایسی پیشگوئیاں بھی کی ہیں جو حقیقت میں سچ ثابت ہوئیں۔ 1865 میں فرانسیسی ناول نگار جولس ورن نے اپنے ناول فرام دی ارتھ ٹو دی مون میں انسانوں کے چاند پر پہنچنے کے سفر کا ذکر کیا تھا۔ اس ناول کے ایک صدی…