اپوزیشن کا وزیراعظم کو بڑا سرپرائز! اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے معاملات طے پا گئے۔۔۔ وزیراعظم نے عددی اکثریت کھو دی!
پاکستان (نیوز اویل)، اپوزیشن نے بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دے ڈالا اور رات گئے حکومت کے بڑے اتحادیوں سے گرین سگنل حاصل کر لیا اور حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے بھی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ۔ اس اعلان کے بعد حکومت نے…