نواز شریف کی طرف سے عدم اعتماد کا گرین سگنل۔۔۔۔پی پی بھی فوری انتخابات پر قائل ہو گئی!!!
پاکستان (نیوز اویل)، کالم نگار مظہر عباس کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب بھی کوئی بڑا فیصلہ کر چکے ہیں لیکن فی الحال انہوں نے اعلان نہیں کیا اور پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی بھی اب اس وقت آخری سیاسی معرکے کے لیے تیار ہیں اور ہی چند روز میں…