وہ واحد صحابی جن کا نام قرآن پاک میں آیا ہے۔۔۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں منہ بولا بیٹا قرار دیا، اپنے باپ کے ساتھ جانے پر انہوں نے بارگاہ رسالت میں رہنے کو ترجیح دی!
پاکستان (نیوز اویل)، جس صحابی کا نام قرآن پاک میں آیا ہو اس کی شان سے کیسے انکار کیا جا سکتا ہے۔ سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ ایسے ہی صحابی ہیں۔ آپ کو بچپن سے ہی غلام بنا لیا گیا اور غلام کی حیثیت سے آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت…