کوئی بھی حضرت بابا بلھے شاہ کی نماز جنازہ کوئی پڑھنے کو تیار کیوں نہ تھا۔۔۔ اور انہیں بھنگیوں کے ویرانے میں کیوں دفن کیا گیا۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، حضرت بابا بلھے شاہ مشہور و معروف پنجابی شاعر تھے اور وہ گجرات میں پیدا ہوئے اور اس کا خاندان جلد ہی قصور شہر میں منتقل ہوگیا بلھے شاہ کا اصل نام ” عبداللہ شاہ ” تھا۔ آپ کے والد مسجد کے امام تھے اور بچوں کو دینی تعلیم دیا کرتے تھے…