اسلام اور مدینہ کی پہلی مسجد، “مسجد قباء” کے حوالے سے تاریخی فیصلہ کرلیا گیا۔۔۔ تاریخ کا سب سے بڑا توسیعی منصوبہ تیار کر لیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، اسلام کی پہلی مسجد، مسجد قباء میں دس گنا توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور باقاعدہ منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے ۔ یہ اعلان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ حضرت…

Read More

ایسی قبر جس نے غیر مسلموں کی پوری آبادی کو مسلمان کر دیا۔۔۔ یہ قبر کس جلیل القدر صحابی کی ہے اور ایک قبر کی وجہ سے کیسے اتنے لوگ ایمان لے آئے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت ایوب انصاریؓ کی قبر ترکی کے شہر استنبول میں موجود ہے اور یہ قبر مبارک ایوب سلطان مسجد کے احاطے میں واقع ہے ۔ یہ وہی صحابی ہیں جن کے گھر کے آگے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی ہجرت مدینہ کے موقع پر رکی تھی ۔ حضرت ایوب…

Read More

‏شکریہ سپریم کورٹ! نظریہ ضرورت دفن کرنے پر عدالت عظمیٰ کے بنچ کو سلام ، کسی کی انا کی بجائے۔۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر سلیم صافی کا تہلکہ خیز بیان!

پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینئر صحافی سلیم صافی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “‏شکریہ سپریم کورٹ ۔۔۔ نظریہ ضرورت دفن کرنے پر عدالت عظمیٰ کے بنچ کو سلام ۔ کسی کی انا…

Read More

قومی اسمبلی بحال۔۔۔ سپریم کورٹ نے اجلاس بلانے کی باقاعدہ تاریخ کا اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، قومی اسمبلی بحال کر دی گئی ہے اور سپریم کورٹ نے اجلاس بلانے کی باقاعدہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ کرتے ہوئے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ کالعدم قرار دے دی گئی ہے اور اب 9 اپریل…

Read More

تحریک عدم اعتماد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا تمام فیصلے کالعدم قرار دے گئے۔ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار ۔ پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دی گئی ہے ۔ اسمبلیاں بحال کر دی…

Read More

عدالتی فیصلے سے پہلے کورٹ نمبر ایک کے دروازے کیوں لاک کردیے گئے؟؟؟ دلائل دینے والے وکلا بھی دروازے کھلنے کے منتظر!!!

پاکستان (نیوز اویل)، عدالتی فیصلے سے پہلے کورٹ نمبر ایک کے دروازے لاک کردیے گئے ہیں اور کورٹ میں آڈیو اور ویڈیو سسٹم چیک کیے جا رہے ہیں۔ دلائل دینے والے وکلا بھی دروازے کھلنے کے منتظر ہیں اور کورٹ کے باہر موجود ہیں۔ یاد رہے ابھی سے کچھ دیر پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے…

Read More

رولنگ کو مسترد کردیا جائے گا، عدالت اپنے فیصلے میں الیکشن کرانےکا کہےگی۔۔۔ فاروق ایچ نائیک کا بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، رولنگ کو مسترد کردیا جائے گا، عدالت اپنے فیصلے میں الیکشن کرانےکا کہےگی فاروق ایچ نائیک کا بیان سامنے آگیا ہے ۔ فاروق ایچ نائیکپیپلز پارٹی کے وکیل اور سینیئر رہنما ہیں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ عدالت الیکشن کروانے کا کہے گی یاد…

Read More

سحری میں دہی کھانے کے حوالے سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا۔۔۔ جو لوگ دہی نہیں کھاتے ان کے لیے انتہائی اہم معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح سحری کے وقت میں دہی کھانے کو صحت کے لیے بہت اچھا قرار دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اوقات دودھ تناول فرماتے کیونکہ ان کو دودھ بہت پسند تھا اور دودھ سے بنی ہوئی اشیا بھی کھاتے تھے ۔ دودھ سے بنی…

Read More

بینظیر بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے ق ت ل کا زمہ دار کون!میرا تو بینظیر بھٹو کے ق ت ل سے نقصان ہی ہوا ہے لیکن فائدہ۔۔۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا ، تمام حقیقت بتادی!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف نے ایک وڈیو پیغام جاری کیا ہے اور اس میں انہوں نے مرتضی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے ق ت ل کا ذمہ دار آصف زرداری کو قرار دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری ہی نے بیت اللہ محسود کے ذریعے بینظیر…

Read More

ازخود نوٹس کیس کافیصلہ آج کتنے بجے سنایا جائیگا؟ چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان (نیوز اویل)، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ابھی کے لیے فیصلہ محفوظ لر۔کیا ہے اور ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ آج شام سات بجے سنایا جائے گا اور آئین اور قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی یہ فیصلہ کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک…

Read More