وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کا ارادہ۔۔۔ اور کتنے لوگوں کو اپنے ساتھ اپنے ہی اخراجات پر عمرہ ادائیگی کے لیے لے کر جائیں گے۔۔۔ حیران کن خبر سامنے آگئی!
پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم بنتے ہیں شہباز شریف نے عمرہ ادائیگی کا فیصلہ کرلیا ہے ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اتحادیوں کو بھی ایک بڑی آفر کرادی ہے انہوں نے اتحادیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے جائیں اور اس کے اخراجات شہباز شریف صاحب خود…