میرا تحفہ میری مرضی۔۔۔توشہ خانہ کے تحائف والے معاملے پر عمران خان بھی بول پڑے۔۔۔ تحائف کتنے میں خریدے اور کتنے میں بیچے سب بتا دیا!
پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف کے معاملے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے تو پھر میری مرضی میرا جو دل چاہے اس کا کرو ں ۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ فوجیوں کو بھی پلاٹ ملتے ہیں ان سے تو کوئی نہیں پوچھتا کہ…