چاند رات، “لیلتہ الجائزہ” یعنی انعام کی رات! حضور اکرم نے فرمایا: جو شخص دونوں عیدوں یعنی عید الفطر اور عید الاضحی کی راتوں میں ثواب کی نیت سے عبادت کے لئے کھڑا ہوا تو اُس کا دِل اُس دِن نہیں مرے گا جس دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، چاند رات کو “لیلتہ الجائزہ” یعنی انعام کی رات بھی کہا جاتا ہے اور اس دن اللہ تعالی اپنی رحمت کے دروازے مجھے تمام امت مسلمہ کے لیے کھول دیتا ہے اور اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے پورے مہینے میں جن افراد کی بخشش افطار کے بعد کرتا ہے رمضان المبارک کے…