عورت کے رونے کے بارے میں حضرت علی علیہ السلام کا کیا فرمان ہے۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، ہماری ایک امریکی پڑوسن پندرہ برس پہلے بیوہ ہو گئی. لیکن پندرہ برس گزر جانے کے بعد بھی اس کی اپنے شوہر سے محبت کا عالم یہ ہے کہ آج بھی اس کے گھر کے پورچ میں اس کے شوہر کی گاڑی کھڑی ہے۔ وہ کہتی ہے کہ وہ خود…