اپنے گناہوں پر نادم ہو کر سچے دل سے اللہ سے توبہ اور استغفار کرنے کی فضیلت۔۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، استغفار پڑھنا ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کے لئے اللہ تعالی سے معافی کا طلبگار ہوتا ہے۔ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ انسان خطا کا پتلا ہے۔ وہ روز مرہ زندگی میں بہت سی غلطیوں اور کوتاہیوں کا مرتکب ہوتا ہے۔ وہ…