وہ کون سی تسبیح ہے جس کو عرش کے خزانوں کی تسبیح کہا گیا ہے۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل ) ، اللہ تعالی انسان کی دعا رد نہیں کرتا۔ اگر کوئی چیز اس کے مقدر میں نہیں لکھی ہوئی تو دعا کی طاقت سے اس کو وہ بھی عطا کردیتا ہے۔ اور اگر کبھی اس دنیا میں کچھ نہیں عطا کرتا تو آخرت میں اسے وہ ضرور دے گا۔ …