جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عدلیہ سے حیران کن شکوہ کر ڈالا!
پاکستان (نیوز اویل)، جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عدلیہ سے شکوہ کر ڈالا اور کہا کہ عمران خان سب سے جھوٹا انسان ہے ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ سب لوگ اس کے ساتھ ہیں لیکن ایسا نہیں ہے لیکن آپ نے یہ اچھا نہیں کیا، انہوں نے…