یہ کلمات اپنے کہنے والے کا ( اللہ کے دربار میں ) ذکر کرتے ہیں
پاکستان (نیوز اویل)، ایک روایت کے مطابق یہ کہا جاتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” تم لوگ اللہ کی عظمت کا جو ذکر کرتے ہو ، یعنی تسبیح ( سُبْحَانَ اللہِ ) ، تہلیل ( لَا اِلٰهَ اِلَّا اللہ ) اور تحمید ( اَلْحَمْدُللہ ) کے الفاظ کہتے ہو…