پاکستانی حکومت آئی ایم ایف کے قدموں میں۔۔۔تنخواہ دار طبقے کو زبردست سرپرائز دے دیا گیا
پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی حکومت نے نے عوام کو ایک نیا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا ، جہاں تنخواہ بڑھانے کے نوٹیفکیشن کے ساتھ ہی غریب عوام کے چہرے کھل اٹھے تھے وہاں کچھ دن بعد حکومت نے ایک نیا بم گرا دیا ہے ، حالی ہی میں یہ اعلان…