کرونا سے انتقال کرنے والے باپ کو اپنی شادی پر دیکھ کر بیٹی جذباتی!
پاکستان (نیوز اویل)، کرونا سے انتقال کرنے والے باپ کو اپنی شادی پر دیکھ کر بیٹی جذباتی ہو گئی اور یہ واقعہ حیدر آباد میں پیش آیا جب دلہن نے ہال میں داخل ہوتے ہوئے اسٹیج پر اپنے والد کو دیکھ لیا ۔ دلہن جیسے ہی ہال میں داخل ہوئی اس نے اپنے…