سیب کھانے اور سیب کے چھلکوں کی چائے کے ایسے انمول فائدے جن سے آپ آج تک بے خبر ہیں۔۔۔ جانیے!
پاکستان (نیوز اویل)، سیب ایک واٹامن سے بھرپور پھل ہے اور اس کی پیداوار سرد آب و ہوا میں بہت اچھی ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پہاڑی علاقوں میں پائے جانے والے سیب بہت ہی اچھی نسل کے ہوتے ہیں ، سیب میں فاسورس اور آئرن کی مقدار پائی جاتی ہے…