“یہ افراد پپیتا ہرگز نہ کھائیں۔۔۔۔” پپیتا کن امراض میں مبتلا افراد کی صحت کے لئے خطرہ بن سکتا ہے!
پاکستان (نیوز اویل)، پپیتا بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے اور پرانے زمانے میں بھی اسے بہت شوق سے کھایا جاتا تھا اور یہ کہا جاتا تھا کہ پیٹ کی کسی بھی قسم کی بیماری ہو اس کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے جن لوگوں کو قبض کی بیماری رہتی…