آلو کھانے کے علاوہ کس کام آ سکتے ہیں ؟ جانیے حیران کن معلومات!!!
پاکستان (نیوز اویل)، آلو ایک ایسی سبزی ہے جس کے بارے میں شاید ہی کسی کو نہ پتا ہو کیونکہ یہ سبزی ہمارے گھر میں ہر روز کسی نہ کسی دوسرے کے ساتھ ملا کر پکائی جاتی ہے کبھی آلو گوشت پکایا جاتا ہے تو کبھی آلو ٹینڈے، کبھی آلو شلجم پکایا…