طالبان سے پہلے افغان خواتین کیسی تھیں۔۔۔ پرانا افغانستان جب خواتین حکمرانوں کو چپ کروا دیتیں تھیں! 1950-60 کے افعانستان کے متعلق دلچسپ حقائق!
پاکستان (نیوز اویل)، آج افغانستان میں طالبان کی حکومت ہے اور افغانستان جانے کا سوچنے سے بھی لوگ گھبرا جاتے ہیں ، طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگا دی ہے اور عورتوں پر اور لڑکیوں پر یہ پابندی لگائی گئی ہے کہ وہ بغیر برقعے کے گھر سے…