کھانا کھانے کا خاص طریقہ جس سے ذیابطیس اور موٹاپا کنٹرول میں رہتے ہیں۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، کھانے کی ٹھیک ترتیب ذیابطیس اور موٹاپے جیسے امراض سے بچا سکتی ہے! ۔ آج کل سب سے عام امراض میں موٹاپا اور ذیابیطس شامل ہیں۔ یہ امراض لوگوں میں اتنے عام ہو چکے ہیں، حالانکہ یہ نہایت خطرناک ہیں۔ ان سے بچنا بہت زیادہ مشکل نہیں ہے۔ اگر…